بلاک چین ٹیکنالوجی ناقابل یقین طور پر شہرت حاصل کر چکی ہے۔ بلاک چین ہے کیا؟ اور یہ کونسی مشکلیں آسان کرتی ہے؟ یہ کیسے کام کرتی ہے؟ اور اسے کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ بلاکس کی زنجیر ہوتی ہے۔ اور ہر بلاک معلومات پر مشتمل ہوتا ہے۔ بلاک چین ، ڈیٹا محفوظ کرنے کی ایک انوکھی تکنیک ہے۔ یہ ایسی ڈیٹا فائل ہوتی ہے جس میں ڈیٹا کا ہر اندراج پچھلے اندراج سے (ہَیش کے ظریعے) منسلک ہوتا ہے۔ یہ تکنیک پہلی دفع 1991 میں محققین کے ایک گروہ نے بتلائی۔ اس تکنیک کا مقصد ایک ایسا ڈیجیٹل ریکارڈ تیار کرنا تھا جس میں ہر معلومات اپنی متعلقہ تاریخ کے ساتھ محفوظ ہو۔ ان کی کوشش تھی کہ یہ ریکارڈ اس نوعیت کا ہو کہ اس میں ردوبدل کرنا تقریباً ناممکن ہو۔ لیکن یہ تکنیک کسی استعمال میں نہ آئی جب تک کہ ستوشی ناکاموتو نے 2009 میں اسے ایک ڈیجیٹل کرنسی بٹ کائن بنانے میں استعمال نہیں کیا۔ یاد رہے بٹ کائن اور بلاک چین بلکل دو مختلف چیزیں ہیں۔ بلاک چین کو بٹ کائن کے لین دین کا حساب رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بلاک چین ایسا کھاتا ہے جو بڑے پیمانے پر پھیلے نیٹ
(: سلام علیکم! قائرین کرام
یہ بلاگ بالخصوص آپ کو اور آپ کی پیاری زبان اردو کو ذہن میں رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے. کوشش کی جاتی ہے کہ اس پر جو بھی پوسٹ کی جائے وہ اردو ٹیکسٹ میں ہو. نستعلیق فونٹ نہ ہو تو اردو پڑھنے کا مزہ نہیں آتا
آپ کی سہولت کے لئے نستعلیق فونٹ انسٹال تو کر دیا گیا ہے لیکن لوڈ ہونے میں خاطر خواہ وقت لیتا ہے. لیکن ایسا ایک بار ہی ہوتا ہے. جب آپ پہلی بار اس بلاگ کو کھولیں گے تو براؤزر فونٹ فائل ڈونلوڈ کر لے گا. اس کے بعد آپ کو انتظار نہیں کرنا پڑے گا
Comments
Post a Comment
Feel free to Drop a Comment